وزارتیں نہیں ہر نکات پر عملدرآمد چاہتے ہیں، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مراعات ‘ مفادات ‘ وزارتیں نہیں چھ نکات اہمیت کی حامل ہیں ۔



جام کمال خان کا سوانح حیات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ جام کمال خان عالیانی بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ جام خاندان کی تیسری نسل ہیں جنہیں وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔