لسبیلہ، طویل خشک سالی کے باعث عوام نقل مکانی پر مجبور

| وقتِ اشاعت :  


اوتھل: لسبیلہ کے پہاڑی علاقوں میں طویل قحط سالی نے لوگوں کو نقل مکانی پر مجبور کردیا،پہاڑی لوگ جن کا گزارا مالداری پر ہوتا ہے مگر اس شدید قحط سالی سے ان کے مویشی مرنے لگے ہیں اور جو کچھ جانور بچے ہیں ان کو سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کئی سالوں سے بارشیں نہ ہونے سے لسبیلہ کے پہاڑی علاقے کنراج،ساند،دیرجہ،چماسارہ سمیت کئی ایسے علاقے اس وقت شدید قحط سالی کی لپیٹ میں۔



ایران سے 100میگاواٹ بجلی حاصل کرنے بارے مذاکرات جلد ہونگے ، عمر ایوب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا ہے کہ ایران سے پاکستان کیلئے 100میگاواٹ بجلی حاصل کرنے کے معاملے پر جلد مذاکرات کئے جائیں گے،ایران کے ساتھ گہرے برادرانہ تعلقات ہیں۔