کوئٹہ میں پانی بحران ،اراکین اسمبلی کی اظہار تشویش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کوئٹہ شہر میں پانی کے بحران کی بازگشت ۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کی فراہم کردہ فہرست پر رکن اسمبلی نے عدم اطمینان کا اظہار کیا، وزیراعظم اسکالر شپ پروگرام کے تحت طلباء کے فیسوں کی عدم ادائیگی سے متعلق تحریک التواء بحث آئندہ اجلاس میں بحث کیلئے منظور۔ 



خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے پیکج کا اعلان کیا جائے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خشک سالی سے متاثرہ علاقوں کیلئے پیکیج کا اعلان کیا جائے ۔



سال2018، بلوچستان میں ایف سی حملوں میں62اہلکار جاں بحق146زخمی ہوئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں گذشتہ سال کی نسبت ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، لیویز کے زیر نگرانی علاقوں میں قتل ڈکیتی ،اغواء،حادثات میں کمی جبکہ موٹرسائیکل چھننے کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، جبکہ پولیس کے زیر نگرانی علاقوں میں جرائم میں اضافہ ہوا۔



سی پیک سے بلوچستان کا نقشہ ہی بدل جائیگا ترقی و خوشحالی ہمارا مشن ہے ،صادق سنجرانی

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان سمیت ضلع چاغی کے عوام کی تعمیر وترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ السادات پاکستان کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا وفد کی قیادت سید تاجل شاہ کررہے تھے ۔



حکومت کا آصف زرداری، بلاول اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور فریال تالپور کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔