راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر کی ملاقات
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گڑھی خدا بخش: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ لاڈلے کے پھٹے ڈھولوں نے ہمیں پھر للکارا ہے، ہم ان سے ڈرنے والے نہیں بلکہ مقابلہ کریں گے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار شہر میں سردی کی شدت کے ساتھ بجلی کا بحران تمام فیڈرز ٹرپ کر جاتے ہیں شہر کے اکثر علاقوں کو 24گھنٹے بعد 6گھنٹے بجلی مل جاتی ہے جس کی وجہ سے شہری زندگی مفلوج ہو کر رہگیا ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: ایسٹ بے ایکسپر یس وے کے منصوبے سے متاثرہ گوادر کے مقامی ماہی گیروں کے مطالبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کا احتجاجی کیمپ دسو یں روزبھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں ماہی گیراتحاد کے رہنماء خدا د اد واجو، ناخدا خد ابخش ملگ، ناخدا اکبر علی رئیس، جماعت جہا نگیر اور یو نس انور سمیت دیگر رہنماء بیٹھے رہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی سیکرٹری انفارمیشن و ترجمان علی احمد لانگو اور پشتون ریجن کے ریجنل سیکرٹری ملک منور پانیزئی نے کہا ہے کہ بلوچ ،پشتون سمیت تمام اقوام کو یکجا اور منظم کرنے سے ہی ساحل و سائل پر دسترس ،حق ملکیت اور عوام کے سماجی معاشی اور معاشرتی حقوق کے حصول کو ممکن بنایا جاسکتا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی اسمبلی کے کانفرنس ہال میں بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے زریعے خالی اسامیوں کو پر کرنے کے لیے لیئے گئے امتحانات اور کوئسچن پیپر پیچیدگیوں اور طریقہ کار پر غور و خوض کرنے کیلئے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہماری باری آئی ہے اور ن لیگ کو احتساب کے نام پر نشانہ بنایا جارہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے زلفی بخاری کی اہلیت کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں وزیراعظم کے معاون خصوصی کی حیثیت سے کام کرنے کی اجازت دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: انویسٹی گیشن پولیس نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے قتل کی تفتیش کے لیے ان کے گھر پر تعینات سیکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔