چین گوادر میں تیل صاف کرنے کے کارخانے کے قیام میں سرمایہ کاری کریگا ، خسرو بختیار

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان جوائنٹ ورکنگ گروپ(جے ڈبلیو جی)کادوسرا اجلاس آئندہ سال منعقد کرنے پر رضا مند ہو گئے ہیں تاکہ زراعت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دیا جا سکے۔



نواز شریف کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ؛ اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ کل سنایا جائے گا اور اس موقع پر وفاقی دارالحکومت میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔



بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب : حکومت نے سو دن کارکردگی کا اعلان کرکے قوم کو مایوس کردیاسو دن تو کسی کو اپنے کام سمجھنیمیں لگتا ہے حکومتی کارکردگی دیکھنے کیلے کم از کم دو سال کا عرصہ چاہیئے ,سی پیک میں بلوچستان کو واقعی کچھ نہیں دیا جا رہا،مسنگ پرسنز کا مسلہ حل طلب ہے جس پر حکومت سنجیدہ ہے ۔



حلقے کے مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اکبر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میرمحمداکبرمینگل نے کہا ہے کہ ہے کہ حلقے کے عوام کو درپیش مشکلات آگاہ ہیں اور ان مسائل کے تدارک کے لیئے محدودوسائل کے اندررہتے ہوئے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔



سندھ سے خضدار آنیوالی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے جھل مگسی میں روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : خضدار سے اندرون سندھ اور اندرون سندھ سے خضدار آنے والی مسافر ویگنوں کو مسلح افراد نے باریجہ ضلع جھل مگسی کے مقام پر زبردستی روک دیا ،خواتین و بچوں سمیت بزرگ مسافروں کو شدید پریشانی و مشکلات کا سامنا ،آٹھ گھنٹے روکے رکھنے کے بعد اندرون سندھ سے آنے والی گاڑیوں کو واپس سندھ اور خضدار سے جانے والی گاڑیوں کو واپس خضدار بھیج دیا گیا۔