سی پیک منصوبے میں بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کو اہمیت دینا ہوگا ، سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹرسراج الحق نے کہا کہ بلوچستان کو آئنی معاشی حقوق دیناوقت کی اہم ضرورت ہے صوبے میں تعلیم وصحت اور روزگارکے مسائل کی بوجہ سے عوام بالخصوص نوجوان پریشان ہیں پینے کا صاف پانی نہ صرف کوئٹہ بلکہ صوبہ بھر کا بڑامسئلہ بن گیا ہے۔



ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی کا بھتیجا بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : چھ ماہ قبل نوشکی سے لاپتہ ہونے والے بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کے بھتیجے اور بی این پی کے ضلعی رہنماء میر قائم خان جمالدینی کے بھائی قدرت اللہ جمالدینی کوئٹہ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔



ایف سی بلوچستان میں تعلیمی ترقی کیلئے بھی خدمات سر انجام دے رہا ہے،میجر جنرل ندیم انجم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم احمد انجم نے جامعہ بلوچستان کا دورہ کیا۔ انہوں نے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال سے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے تقریری مقابلے کے تقریب میں باحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔



خضدار، جمعیت کے زیر اہتمام انتخابی دھاندلی کیخلاف قومی شاہراہ پر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف ملک کے دوسرے حصوں کی طرح خضدار میں بھی سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین،ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی عبدالقادر شاہوانی اور سردار علی محمد قلندرانی کی زیر نگرانی سبزی منڈی کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک معطل کر دی۔