کراچی: پاک سر زمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پی ایس پی کی رہنما فوزیہ قصوری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک سر زمین پارٹی کی رہنما فوزیہ قصوری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے تربت کے علاقے تمپ میں فورسز کے قافلے پر حملے کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ کچھ شر پسند عناصر صوبے کے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کی ہم کسی بھی صورت اجازت نہیں دینگے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے خاران اوربالخصوص لجے کے عوام کی خدمت کی ہے لوگوں کی معیشت کا دارومدار زراعت پر ہے سیلابی کٹاؤ سے بچانے کیلئے زمینداروں کو حفاظتی بند دیئے گئے ہیں تاکہ انکی زمینات کا اضافہ ہو ،صحت تعلیم کے شعبے میں ہماری جماعت کے کام پورے ضلع میں نمایاں ہیں ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی: گلنگور چیک پوسٹ پر دبئی صدر اور محتدہ عرب امارات کے شیخ محمد بن راشدالمکتوم کی ایڈوانس شکاری پارٹی کو روک لیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی جیل خانہ جات شجاع الدین کانسی نے کہا ہے کہ جیل کے لئے ٹینکر کا پانی خریدنے پر مجبور ہیں جس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے ہر 3 دن بعد پانی کا ٹینکر خریدا جارہا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جو لوگ عمران خان کو کھلاڑی کی بجائے اناڑی کہہ رہے ہیں وہ کچھ دن اور صبر کر لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قائمہ کمیٹیوں کے معاملے پر اجلاس طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپنی شعلہ بیانی اور اپوزیشن پر کڑی تنقید کے حوالے سے مشہور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری صرف ایک رن پر آؤٹ ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے آئی جی ایف سی (نارتھ) میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاکہ گذشتہ شب تنظیم کے مرکزی سینئر جوائینٹ سکریٹری جیئند بلوچ کے گھر پرچھاپے مار کر چادر و چاردیواری کی پامالی، اہلخانہ اور گھر کے بزرگوں اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے اور تنظیم کے مرکزی جوائنٹ سکریٹری اور اس کے دس سالہ بھائی سمیت والد کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی، اور ملکی آئین کی پامالی قرار دیتے ہیں۔ جیئند بلوچ ملتان یونیورسٹی کا طالب اور اس کا بھائی ہدہ اسکول میں مڈل کا طالب علم ہے۔