پاک فوج کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، نمائندہ جی ایچ کیو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے نمائندے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پاک فوج کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں اور فوج کسی سیاستدان کی سیکیورٹی کی براہ راست ذمہ داری بھی نہیں لے رہی۔



بحریہ یونیورسٹی میں بحری آگہی اور تحقیق سے متعلق بین الاقوامی ورکشاپ

| وقتِ اشاعت :  


بحری آگہی اور تحقیق کے موضوع پر بحریہ یونیورسٹی کے کراچی کیمپس میں دو روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کا انعقاد ،ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے اشتراک سے کیا گیا تھا جس کا مقصد بحری شعبے میں روزگار کے حصول کے لیے ضروری تعلیم اور صلاحیتوں پر زور دینا تھا۔



بلوچستان کی ساحلی پٹی پر پوری دنیا کی نظر ہے، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب : سالار ساحل این اے 272 لسبیلہ گوادر کے آزاد امیدوار اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہے اور یہ کوشش کی جارہی یہاں ایک ایسا نمائندے کا انتخاب کیا جائے جواس پٹی کا سوداکرے ۔



اے این پی اور این پی میں قومی اسمبلی کی ایک صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر اتحاد قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی نے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے تین نشستوں پر اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا اور کہاکہ این اے 265پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نوابزادہ عمر فاروق کاسی کے حق میں دستبردار جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صالحہ کاکڑ حلقہ پی بی32پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی کے حق میں دستبردار ۔



گوادر کے دو ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ،حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر حمل کلمتی نے کہا کہ میری نظر میں امیر وہ لوگ ہیں جو انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔آپ لوگوں کی انجمن کی سرپرستی میں خود کروں گا۔ کیونکہ ہم ایک ہی کاروان کے حصے ہیں۔ 



کوئٹہ ، انسانی حقوق کمیشن کا سانحہ مستونگ کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سانحہ درینگڑھ مستونگ، سانحہ پشاور اور سابق سینیٹر داد خان اچکزئی پر فائرنگ کے خلاف خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔