اسلام آباد: پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
اسلام آباد میں ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں خاکستر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشاور موڑ کے قریب واقع ہفتہ وار بازار میں آگ لگنے سے سیکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ مریم نواز کو اڈیالہ جیل سے سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کرخ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38و39 سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہاکہ ووٹروں کی روایتی انداز میں جمع تفریق کرنے والوں کو نوجوانوں کی سیاسی شعور اور طاقت کا اندازہ نہیں۔ٹیکنالوجی کی ترقی کے بدولت حالیہ انتخابات میں نوجوان اہم کردار ادا کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور این اے 266سے متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلہ کے حل کے لیے علماء کرام ، سیاسی رہنما، قبائلی عمائدین ، سادات کرام ، وکلاء اور تمام دیگر طبقوں کو اپنے اختلافات ختم کرکے ’’بلوچستان بچاؤ‘‘ کے ایک نکتہ پر متحد ہونا پڑے گا، اور اس کے لیے تمام ’’ اسٹیک ہولڈرز ‘‘کا تعاون ضروری ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نگران صوبائی وزیر صحت فیض محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی اور کسی بھی نا گہانی آفت کے دوران متاثرین کو بروقت سہولت دینے کے لئے حکومت بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں ٹراما سینٹر قائم کر رہی ہے جس کی عمارت تیار اور اس کے لئے ساز وسامان حاصل کر لیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور بہادر بیٹی مریم نواز کی گرفتاری سے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں نیا باب شروع ہوگیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیئول: جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہل کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی کے وکیل نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹک: مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں شیخ آفتاب احمد اور ان کے بیٹے شیخ سلیمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔