اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی سازش ہو رہی ہیں،عبدالخالق بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے صدر میر عبدالخالق بلوچ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم پر مکمل درآمد کے بجائے اس کو رول بیک کرنے کی سازش مخصوص مائنڈ سیٹ کی بااختیار حکمرانی کی تسلسل کی عکاسی ہے۔



ماہی گیروں کی بروقت مدد کیلئے ’آس‘ ایپ متعارف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی (پی ایم ایس اے) کی جانب سے ماہی گیروں کے لیے ’آس‘ (Anytime Anywhere At sea Assistance)نامی موبائل ایپلیکیشن متعارف کی گئی ہے تاکہ انہیں سمندر میں کسی بھی جگہ بر وقت مدد فراہم کی جاسکے۔



حکومت کے 100 دنوں میں عوام پر جو قیامت گزری وہ ناقابل بیان ہے، مریم اورنگزیب

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ابتدائی 100 دنوں میں میرٹ کا قتل عام ہوا  جب کہ اس دوران  وزیراعظم قرض کے سوا کوئی معاشی پالیسی نہ دے سکے۔



غیرسیاسی بیوروکریسی کیلیے رولز میں ترمیم کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سول بیوروکریسی کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلیے سول سرونٹس ایکٹ 1973کے تحت رولزمیں ترمیم کا فیصلہ کیاہے تاکہ بیوروکریٹس کی سیاسی جماعتوں سے وفاداریوں کو ختم کرنے کیلیے پروبیشن کی بنیاد پرتعیناتیاں عمل میں لائی جاسکیں۔