نواز شریف کا استقبال؛ لاہور سمیت مختلف علاقوں میں مسلم لیگ (ن) کے خلاف کریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کی آمد سے قبل لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں لیگی کارکنوں کی پکڑدھکڑ کا سلسلہ جاری ہے پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے سیکڑوں لیگی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔



بلوچستان کو اربوں کے فنڈز ملنے کے باوجود تعلیم پرتوجہ نہیں دی گئی،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خاران: بی این پی کے نامزد امیدوار حلقہ پی بی بیالیس ثناء بلوچ نے کہا ھیکہ بلوچستان کو اربوں کے فنڈز ملنے کے باوجود تعلیم پر توجہ نہیں دی گئی اور جان بوجھ کر تعلیمی پسماندگی کو بڑھائی گئی تاکہ شعور عام نہ ہو یہ وقت کی تیز رفتاری سے ماضی کی نسبت آج سیاسی شعور پروان چڑھ گئی ہے ۔



جھالاوان میں قوم پرست اور مذہبی جماعت کے درمیان اتحاد غیر فطری ہے، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی قائد و پی بی 38و39 سے پارٹی کے نامزد امیدوارمیر اسراراللہ زہری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے میں گوادر اور خضدار کی اہمیت کے باعث سیاسی گروہ اپنے ذاتی مفادات کے لےئے مذکورہ حلقوں پر گٹھ جوڑ کر رہے ہیں۔



باپ اور ایم ایم اے ایک جیسی جماعتیں ہیں جو ضرورت پڑنے پر بنائی جاتی ہیں ، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


تمبو: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہاکہ سابق وزیراعظم کو سزادینا یا جیل میں ڈالناملکی مفادمیں نہیں ہے اس سے ملک کے حالات مزید بگڑجائیں گے۔



کوئٹہ ، اے این پی و ایچ ڈی پی میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کا اعلان، اقوام کے درمیان اتحاد کو برقرار رکھنے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 26اور حلقہ پی بی 27پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔