اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
وزیراعظم کے خطاب کے دوران غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو ہٹادیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں زیارت ، کوئٹہ ، پشین ، مستونگ ، قلات اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی سے درپیش صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ درختوں کی کٹائی اور جنگلات کے تحفظ کیلئے زیارت ضلع کو گیس کی فراہمی کی گئی لیکن اب گیس پریشر میں شدید کمی کے باعث لوگ ایک بار پھر درختوں کی کٹائی پر مجبور ہوچکے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ماہی گیروں کے خدشات و تحفظات کو دور کیا جائے نوشکی کو 24گھنٹے گیس فراہمی کو یقینی بنایا جائے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے آئی این جی اوز کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا اختیار کابینہ کی منظوری سے مشروط کرنے کی سفارش کرنے کی سفارش کردی،کمیٹی نے وزارت داخلہ کو کام سے روکے جانے والے آئی این جی اوز کو وجوہات سے آگاہ کرنے سے کرنے سے کی بھی ہدایت کردی ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : ونگو کے مقام پر کار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی ایک شخص جاں بحق چار زخمیوں ہو گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے اس وقت عالمی سطح پر نہایت اہمیت اختیار کر چکا ہے صوبے کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں وفاقی حکومت صوبے کی ترقی کیلئے پر عزم ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ دھرنے والوں سے معاہدہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا بلکہ فیض آباد میں ایسے معاہدوں کی روش پہلے سے ڈال دی گئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کل ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کی مختلف سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام سے لاکھوں شہری پھنس گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات درست سمت میں جارہی ہے اور جلد قاتلوں تک پہنچ جائیں گے۔