سریاب پیکج پر تیزی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی ‘ ایم این اے اختر حسین لانگو ‘ ایم پی اے احمد نواز بلوچ ‘ مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سریاب پیکیج سست روی کا شکار ہے سریاب پیکیج پر تیزی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔



سعودی پیکیج کے اثرات، ڈالر کی قیمت میں کمی اور اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو بیل آوٹ پیکیج ملنے کے بعد مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج نہ صرف پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی بلکہ ڈالر کی قیمت میں بھی ایک روپے 91 پیسے کی کمی ہوگئی۔



خضدار، قومی دھارے میں شامل ہونے والوں میں مالی امداد تقسیم کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  ضلع آواران کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی قومی دھارے میں شمولیت کی تقریب پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت ایف سی کیمپ خضدار میں مالی امداد کی رقم تقسیم کی گئی۔



حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے پر توجہ نہیں دیا جارہا، ڈاکٹر حمل بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حمل بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے صحت کے شعبے پر خاص توجہ نہیں دی جا رہی ہے بد قسمتی سے بلوچستان کے ڈاکٹرز کو الاؤنس سے محروم رکھا جا رہا ہے جس سے عوام کیساتھ ساتھ ڈاکٹرز کی مشکلات میں بھی روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔