کابل: پولیس چیف عبدالرازق کے قتل کے بعد قندھار میں کل ہونے والے پارلیمانی الیکشن کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
افغان صوبے قندھار میں پولیس چیف کے قتل کے بعد انتخابات ملتوی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: پولیس چیف عبدالرازق کے قتل کے بعد قندھار میں کل ہونے والے پارلیمانی الیکشن کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد : اوستہ محمد شہر میں نہ گیس ،نہ پا نی ،شہر ی سخت پر یشا ن ، ہمیں اگر پا نی اور گیس نہ دیا گیا تو احتجا ج کر یں گے شہر یو ں کی میڈ یا کو شکا یت ،تفصیلا ت کے مطا بق اوستہ شہر مسا ئلستا ن بنتا جا رہا ہے دیگر مسا ئل اپنی جگہ اور شہریوں کے لیئے پا نی بھی نا پید ہو گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف آف ساراوان سابق وزیراعلی بلوچستان نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ وہ بی این پی کے اتحادی ہیں اور صوبائی اسمبلی میں بی این پی کے موقف کی تائید کریں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بی اے پی کی قیادت ایک ایسی مخلص مدبرانہ ترقی پسند سوچ وفکر رکھتی ہے جو بلوچستان کی ترقی سے شروع ہو کر عوام کی خوشحالی پر ختم ہو تی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد ایم این اے سردار اختر جان مینگل ‘ مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے چیئرمین نادرا سے ملاقات کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کر رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھرکول گیسی فکیشن منصوبہ کے فرانزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر ثمر مبارک نے پروجیکٹ کے حوالے سے غلط بیانی کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن کرنے پر پابندی عائد کردی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: ایف سی بلوچستان کے زیر اہتمام سبی اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو رینک لگانے کی پروقار تقریب ۔