بلوچستان ہائیکورٹ میں دائرمختلف عذرداریوں کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونلزکے روبرو قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی دھاندلی ودیگر سے متعلق دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی ۔



سیندک پروجیکٹ معاہدے سے معلق دائر آئینی درخواست کی سماعت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پرمشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو سیندک پروجیکٹ لیز معاہدے سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔



امریکا افغانستان سے اپنی فوجیں نکالنے پر رضامند، الجزیرہ کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


دوحا: قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں 17 سالہ جنگ ختم کرکے اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔