کابینہ میں مزید دو وزراء ایک مشیر کو لیا جائے گا، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال عالیانی نے کہاکہ کابینہ میں مزید صرف دووزراء اور ایک مشیر لیا جائے گا اس وقت بلوچستان کی مخلوط کابینہ 12وزراء پر مشتمل ہے مزید دو وزراء کی حلف برداری جلد کی جائے گی تاہم ایک مشیر کا نوٹیفکیشن بعد میں کیا جائے گا ۔



کالا باغ ڈیم کی تعمیر قبول نہیں ،دھاندلی زدہ انتخابات کی تحقیقات تا حال نہیں ہوسکی ،غفو رحیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بعض شخصیات کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کا اعادہ ناقابل قبول ہے ۔



وزیراعظم کی جانب سے مہاجرین کو شہریت دینے کے بیان پر تخفظات ہیں، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر میر جام کمال عالیانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے مہاجرین کی شہریت سے متعلق بیان پر کئی تحفظات ہیں، ملکی فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔



موبائل فونز ، سگریٹ لگژری گاڑیاں مہنگی ،ترقیاتی بجٹ کم پینشن میں اضافہ وفاقی حکومت نے منی بجٹ پیش کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ میں سگریٹ اور مہنگے موبائل فون پر ڈیوٹی بڑھانے اور ای او بی آئی کی کم سے کم پنشن 10 ہزار روپے کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی طورپر ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے ٗ ملک کو قرضوں کے بوجھ سے نکالنا ہماری ترجیح ہے ۔