ڈیمز کے مخالفین کیساتھ آئین تو ڑنے والوں کیخلاف بھی آرٹیکل چھ لاگو ہونا چاہئے اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


لاہور:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیمز کے مخالفین ہی نہیں آئین توڑنیوالوں کیخلاف بھی آرٹیکل6لاگو ہونا چاہیے ‘ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی مضبوط ضروری ہے ،۔



لشکری رئیسانی نے این اے 265پر بے ضابطگیوں کے خلاف انتخابی غدرداری دائر کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے این اے 265 کوئٹہ سٹی میں مبینہ دھاندلی اور بے ضابطگیوں کیخلاف الیکشن ٹریبونل میں انتخابی عذر داری دائر کردی ۔



بی ایس اے سی کی پہلی مرکزی کونسل سلیشن اکتوبر میں منعقد ہوگی 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی رشید کریم بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم بلوچستان کی اولین طلبہ تنظیم ہے جسے کسی سیاسی پارٹی کی سرپرستی حاصل نہیں بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت بلوچستان کے طالب علموں کی رہنمائی کی فرائض مخلصی سے سرانجام دینے کی جدوجہد گزشتہ 9 سالوں سے کررہی ہیں۔



دکی، کوئلہ کان کا ایک اور حادثہ 2کانکن جاں بحق ،دو بے ہوش

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرجانے کے باعث دم گھٹنے سے 2کانکن جاں بحق جبکہ دو بے ہوش ہوگئے ۔تفصیلات مطابق دکی کے مقامی کوئلہ کان میں ہزاروں فٹ کی گہرائی میں گیس بھر گر گئی۔



چاغی کالے یرقان کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ 

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:ضلع چاغی میں کالے یر قان کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ پانچ ماہ کے دوران 423 افراد میں کالے یرقان کی تشخیص ہو گئی تفصیلات کے مطابق ضلع چاغی میں کالے یر قان کے مریضوں کی تعداد میں تشویش ناک اضا فہ ہوا ۔



نیشنل ہائی وے پر حادثات معمول بن گئے ہیں،روف مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن صوبائی قومی اسمبلی میر عبدالروف مینگل نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے پر تیزی سے حادثات میں اضافہ تشویش کا باعث ہے نیشنل ہائی وے بین الصوبائی روٹ ہے۔



مدارس امن وسلامتی کی درس دیتے ہیں، مولانافیض محمد 

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ مدارس اسلامیہ امن و آتشی کے ادارے ہیں یہاں پر پڑ ہنے اور پڑ ہانے والے علماء اور طلبہ امن کے پر چار کرنے والے ہیں۔



خضدار کی ترقی وخوشحالی کیلئے تمام وسئال بروئے کار لائیں گے، یونس عزیز 

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:بلوچستان اسمبلی کے رکن میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ خضدار جہالاوان کا مرکز بلوچستان کا دل ہے اس شہر نے ہمیشہ بلوچستان کی سیاسی قیادت کی ہے اس شہر میں ترقی کے تمام راز موجود ہیں ۔