کوئٹہ پیکج کے تحت چمن پھاٹک سے شہبازٹاون تک دوبارہ سڑک کا سروے کیا جائے ،بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پرمشتمل بینچ نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ پیکج اور نیسپاک کے نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ کوئٹہ پیکج کے تحت چمن پھاٹک سے شہباز ٹاؤن فیز تھری تک سڑک کی متبادل روٹ کا تازہ سروے اور فیزیبلٹی اسٹڈی کرے ۔



جام کمال پر اتحادیوں کا بھرپور اعتماد ہے، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا سرفراز بگٹی کی جیت جام کمال پر بی اے پی کے پارلیمانی گروپ اور حکومت میں شامل اتحادیوں کے بھرپور اعتماد کا نتیجہ ہے ۔



بھتہ مافیا کیخلاف بس کو چز آنرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف سندھ بلوچستان بس کوچز آنرز ایسوسی ایشن کے احتجاج کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ہردورمیں بلوچستان کے ٹرانسپورٹروں کے ساتھ نامناسب رویہ رکھاجاتارہاہے اوران سے جبری بھتہ وصولی سمیت سندھ پولیس کی جانب سے ٹرانسپورٹروں اور مسافروں کو ہراساں کیاجانا معمول بن چکاہے ۔