محکمہ صحت نے بلوچستان ڈرگ رولز کا اجراء کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  محکمہ صحت حکومت بلوچستان نے ڈرگ ایکٹ 1976 کے شق 44 کے تحت “بلوچستان ڈرگ رولز 2018” کا اجراء کر دیا ہے، جس میں پہلے مرحلے کے تحت ڈویژن کی سطح پر ڈویژن کے کمشنر کوالٹی کنٹرول بورڈ کے سربراہ ہونگے۔



2010 سے پہلے مقدمات کا فیصلہ تین ماہ کے اندر کیا جائیگا ،عدالت عالیہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عدالت عالیہ بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ کے تمام عزت مآ جج صاحبان کااجلاس عزت مآ چیف جسٹس ، جسٹس طاہرہ صفدر کی زیر صدارت عدالت عالیہ بلوچستان میں منعقد ہوا جس میں سیر حاصل بحث کے بعد میں فیصلے کئے گئے ۔



بی اے پی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ، صالح بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب: سینئر پارلیمنٹرین و صوبائی وزیر سردار محمد صالح بھوتانی نے گزشتہ روز کوئٹہ سے ایک خبررساں ایجنسی کی توسط سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبر کی وضاحت اور تردید کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے محکموں کے بارے میں نظر ثانی کیلئے وزیر اعلی کو ضرور کہا ہے اور امید ہے کہ وہ اس پر نظر ثانی کرینگے ۔



ایئر پورٹ ،نواں کلی لنک اور منصوبے کو فوری مکمل کیا جائے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ایئرپورٹ، نواں کلی لنک روڈ کے توسیعی منصوبے کو فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، وہ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں منصوبے کی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔