لشکری رئیسانی کے اسرار پر ماہر عارضہ قلب ڈاکٹر پرویز محمود کا غوث بخش رئیسانی ہسپتال کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ : بلوچستان پیس فورم کے چیئرمین نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی کے اسرار پر ماہر عارضہ قلب ڈاکٹر پرویز محمود نے گزشتہ روز نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال کا دورہ کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے انہیں مختلف شعبوں کا دورہ کراتے ہوئے بریفنگ دی ۔



تربت یونیورسٹی فروغ تعلیم کیلئے بنیادی کردار ادا کررہا ہے ،ڈاکٹر رازق صابر

| وقتِ اشاعت :  


تربت : یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر دالرزاق صابرنے کہا کہ تربت یونیورسٹی جہاں آج علم ہنر کا منبہ ہے اور خطے میں علم کی شمعیں روشن کرنے مین اہم کردار ادا کر رہی ہے وہاں ماحول کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے میں بھی بھرپور کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔



کرپشن کے کیس میں ملوث نہیں تھوڑی دیر کیلئے گورنر نامزد کرنے پر عمران خان کا مشکور ہوں ، امیر محمد جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:معروف معالج ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی نے کہا ہے کہ میرے خلاف نیب کیس میں ملوث ہونے کے پروپیگنڈے میں کوئی صداقت نہیں ہے نیب میرے پاس موجود دستاویزات دیکھے اگر میں مجرم ہوں تو سزا کی معافی کی درخواست نہیں کرونگا،یہ میری ذات کا نہیں بلوچستان کا مسئلہ ہے اچھے لوگوں کے چہروں کو مسخ کیاجارہاہے ۔



قلات، ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق 

| وقتِ اشاعت :  


قلات لیویز کے مطابق قلات سے ستر کلومیٹر دور نیمرغ کے علاقہ میں سرفرازنا می شخص موٹر سائیکل پر اپنے ٹیوب ویل پرجارہے تھے کہ پہلے سے نصب ریموٹ کنٹرول بم کا زور دار دھما کہ ہوا ہے دھماکہ کے نتیجے میں ٹیوب ویل کا مالک سرفراز ساسولی جانبحق ہو گیا ہیں ۔