شنگھائی: شنگھائی تعاون تنظیم کی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی کی جنگی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی حصہ لیں گے۔
پاکستان اور بھارت پہلی مرتبہ ایک ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شنگھائی: شنگھائی تعاون تنظیم کی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی کی جنگی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی حصہ لیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ملکی سیاسی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب کہ میں قوم کے بچوں کے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور ایف سی چوک پر یکے بعد دیگر چار راکٹ فائر کئے گئے جو کھلے میدان میں گر کرزوردار دھماکے سے پھٹ گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگورکے سول اسپتال چتکان و سول اسپتال پچاس بیڈ خدابادان ملازمیں کی عدم ڈیوٹی کی وجہ سے بند ہونے کے قریب پہنچ گئے ہے ،تفصیلات کے مطابق پنجگوسول اسپتال چتکان و پچاس بیڈ خدابادان کے میڈیکل اور نن میڈیکل کے 1000ہزار ملازمین اپنی ڈیوٹی سے غائب ہیں اور باقائد ہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کررہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کے نمائندوں کا اہم اجلاس مےئرڈاکٹر کلیم اللہ خان کاکڑ کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی زیر صدارت میں ان کے دفتر میں منعقد ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ باغوں کے شہر پشاور کو برباد کرنے پر افسوس ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کل مینار پاکستان پر جلسے کے دوران پارٹی کی 10 نکات پر مبنی پالیسی کا اعلان کریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کو ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریلوے کے خسارے کا آڈٹ کروا کے چھ ہفتوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس کی جانب سے طلب کیے جانےکے بعد وزیر ریلوے سعد رفیق سپریم کورٹ میں پیش ہوگئے۔