سرکاری کوٹہ پر حج کے ہزاروں خواہشمند دوسری قرعہ اندازی کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزارت حج ومذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اوررقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظرہیں۔



ترقی اور عوامی ضرورتوں پر بھر پور توجہ مرکوز رکھنا ہوگی ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطے میں بدلتی ہوئی معاشی و سیاسی صورتحال اور نئی پیش رفت سے پیدا ہونے والے چیلنجز کا سامنا کرنے اور نئے دستیاب مواقعوں سے بھر پور استفادہ کرنے کیلئے بنیادی ڈھانچہ کی ترقی اور بنیادی عوامی ضرورتوں پر بھر پور توجہ مرکوز رکھنا ہوگی ۔