مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔
مسجد الحرام میں ایک اور شخص نے خودکشی کرلی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے روس میں جاری امن مشقوں میں پاکستانی دستہ پہلی بار شریک ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پٹرول ڈیزل کی قیمتوں کا جائزہ لیا جائے گا اور ان کی قیمتوں کا تعین عالمی ٹیکسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی موسم خوشگوار ہے اور بوندا باندی کے باعث عید کی خوشیوں کا مزا دوبالا ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کے اہلِ خانہ کو عید کے تیسرے روز بھی ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہمیں ریلوے میں 40 ارب کا خسارہ ملا ہے جس کو ختم کرنے کے لیے ہم پٹڑی بھی کرائے پر دینے کے لیے تیار ہیں جب کہ تمام ریسٹ ہاؤسز فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر فواد چوہدری کو پی ٹی آئی کے مقامی رہنما چوہدری مقبول حسین نے ڈالرز کا ہار پہنایا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم سے ملاقاتیں آج نہیں ہوسکیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کی نائب سیکرٹری ایلس ویلز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی بھارت اور افغانستان سمیت پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔