کراچی: سندھ کابینہ میں شامل 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا ہے جب کہ 2 مشیروں کا نوٹی فکیشن کل جاری کیا جائے گا۔
سندھ کابینہ میں شامل 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ کابینہ میں شامل 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا ہے جب کہ 2 مشیروں کا نوٹی فکیشن کل جاری کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
موٹروے پولیس نے سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا تیز رفتاری پر چالان کر دیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرار داد منظور کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مراعات ‘ مفادات ‘ وزارتیں نہیں چھ نکات اہمیت کی حامل ہیں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے نامزد کردہ جام کمال خان عالیانی بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔ وہ جام خاندان کی تیسری نسل ہیں جنہیں وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ونومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری نے اپنی رکنیت کا حلف لیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مظفر آباد: ایل او سی ڈنہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 65 سالہ شہری شہید ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے تحریک انصاف کے ایم پی اے عمران شاہ کی جانب سے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نوجوت سنگھ سدھو ایک ملاقات میں ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے گرویدہ ہوگئے۔