بیجنگ: چین کے شہر کنگیان میں واقع ایک بار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 18 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
چین کے تین منزلہ بار میں آتشزدگی سے 18 افراد ہلاک
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین کے شہر کنگیان میں واقع ایک بار میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کی زد میں آکر 18 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیانگ یانک: شمالی کوریا میں چینی سیاحوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں وین ڈرائیور نے راہ گیروں پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جب کہ 16 زخمی ہو گئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار: تحصیل نال کے علاقہ بہاڑی گریشہ میں خسرہ کی بیماری سے دو افراد جان بحق دس کے قریب بچے اور بچیاں شدید متاثر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر خضدار ڈاکٹر سومار خان نے کہا کہ ٹیمیں و ادویات متعلقہ علاقے کی جانب روانہ کر دی گئی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے بینک فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے حکومت بلوچستان کی جانب سے انقلابی اقدام کے اشتہار کہ جس میں نواب ثناء اللہ زہری کی جانب سے جاری کردہ سریاب پیکج پر اپنے نام کی تختی لگانے پر اسے پری پول رکنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) اور اس کی اتحادی مخلوط حکومت نے کوئٹہ شہر کو خوبصورت بنانے کیلئے کوئٹہ پیکج کیلئے ساڑھے21 ارب کے منصوبے2017 اور2018 کے بجٹ میں اس کے لئے رقم مختص کی ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خوشحال بلوچستان‘‘پروگرام کے تحت وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے خضدار کے اسٹوڈنٹس میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں منعقدہ ہوئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تھانے نیلام ہوتے ہیں اور ایک سب انسپکٹر تو ایسا ہے جو آئی جی کا تبادلہ کراتا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مرید کے میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے باعث 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نصیرآباد: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر میراسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ سیاست کے میدان میں مخالفت جمہوریت کا حسن ہے جس میں ذاتی مفادات نہیں بلکہ نظریات اور اصولوں کی جنگ ہو کارکن پارٹی میں ریڈ ھ کی ہڈی کے مانند ہیں ۔