اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں حلقہ پی بی 26سے مبینہ طور پر افغان شہری کی کامیابی کے معاملے پر وزارتِ داخلہ اور نادرااپنی رپورٹ جمع کرانے میں ناکام ہو گئے۔
احمد علی کہزاد شہریت ، وزارت داخلہ رپورٹ پیش نہیں کرسکا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں حلقہ پی بی 26سے مبینہ طور پر افغان شہری کی کامیابی کے معاملے پر وزارتِ داخلہ اور نادرااپنی رپورٹ جمع کرانے میں ناکام ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: 220کے وی مین ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگرعلاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے سید مراد علی شاہ ایک مرتبہ پھر قائد ایوان منتخب ہوگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے اور مسلم لیگ (ن) کے متعدد رہنما اور کارکن اپنے قائد سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پی ٹی آئی کے محمود خان خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد ایوان منتخب ہوگئے اور وہ کل وزیراعلی کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: لیڈی ویلنگٹن اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے سبب آپریشن کے دوران خاتون کے پیٹ میں قینچی رہ گئی جس کے باعث وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: تحریک انصاف کی قیادت یوم آزادی کے موقع پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے رکن اسمبلی ڈاکٹرعمران علی شاہ کے خلاف اقدام اٹھانے سے گریز کرنے لگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وپڈا نے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ترجمان واپڈا کے مطابق حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین واپڈا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ ہم محب وطن ہے کسی سے بھی سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے آمرانہ دور میں جمہوری وطن پارٹی پر بہت سے الزامات لگا ئے گئے لیکن آج تک کوئی بھی الزام ثابت نہ کیا جا سکا ۔