گوادر پاک بحریہ اور میرین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آزادی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : پا ک بحریہ اور میر ین ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے زیر اہتمام جشن آ زادی کشتی ریلی۔ ریلی میں سیکڑوں کشتیوں کی شر کت۔ سمندر اور فضاء پا کستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔



کوئٹہ میں خواتین بچوں اور بزرگوں کی سرے بازار تذلیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یوم آزادی کے موقع پر نوجوانوں نے پولیس اور انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے نوجوان لڑکے جشن آزادی کے موقع پر اسپیرے اورپانی پھینک رہے تھے جس کی وجہ سے خواتین، بچوں اور بزرگ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



ملکی سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے،کہدہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  جشن آزادی کی مناسبت سے ایم پی اے میر حمل کلمتی کی جانب سے بابائے بزنجو اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد۔ مرکزی تقریب کے مہمان خصوصی سینیٹ کے اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسداد منشیات کے چیرمین سینیٹر کہدہ بابر بلوچ تھے۔