کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں.
منی لانڈرنگ کیس؛ بانی ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی قانونی فرم کی خدمات حاصل کرلی گئیں.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 پرانتخاب ملتوی کرنے سے متعلق نوٹی فکیشن کالعدم قراردیتے ہوئے الیکشن کمیشن کوحلقے میں انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے برے وقت کے دوست اورسینئر سیاستدان ہیں اس لئے وزارت نہیں مانگیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے اسکولوں کو گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس وصول کرنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کے پہلے آئی بینک کا افتتاح کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو: وسطی امریکی ملک میکسیکو میں مسافرطیارے کے گرکرتباہ ہونے سے 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کا ریٹائرڈ سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے علاقے زرغون آباد تھانہ کی حدود میں نواں کلی بائی پاس فیز ٹو میں پیش آیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبد الرؤف مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے بلوچستان نیشنل پارٹی پر اپنے غیر متزلزل اعتمام کا اظہار کرکے پورے صوبہ سے ہماری جماعت کے امیدواروں کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب کیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ بعض لوگ بلوچستان عوامی پارٹی کے اندر دراڑیں ڈالنے کیلئے سرگرداں ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی: نگران صوبائی وزیر داخلہ و قبائلی امور بلوچستان آغاعمر جان بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی وارداتوں میں بیرونی قوتیں ملوث ہیں لشکر جھنگوی سمیت دیگر کالعدم تنظیمیں اب داعش میں شامل ہو گئیں ہیں جوکہ افغانستان سے دہشت گردبارڈر کراس کرکے بلوچستان میں داخل ہو کر دشتگردی کررہے ہیں۔