واشنگٹن: امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صدر اشرف غنی کی کابینہ کے 4 اہم عہدے دار مستعفی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کانگو: کانگو میں ایبولا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 67 ہو گئی ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: عید کے دنوں میں قلات کے واحد پکنک پوئنٹ کوہ ہربوئی پر پکنک منانے والے نوجوانوں کا رش سیکڑوں نوجوان موٹر سائیکلوں گاڑیوں رکشوں کے زریعے کوہ ہربوئی پہنچ کر عید کی خوشیاں منائی مگر سڑک کچا اور دشوار گزار ہو نے کی وجہ سے پکنک منانے والے نوجوانوں کو شدید مشکلات کا سامناکر نا پڑا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: دو مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تحصیل نال کا علاقہ گریشہ نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں میر داد رحمان کی اہلیہ فائرنگ کی ذد میں آکر شدید زخمی ہو گئیں جسے اسپتال منتقل کی جا رہا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر سنیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی ایک حقیقی جمہوری قوم پر ست پارٹی ہے ہماری جدو جہد اس دہرتی کے حقوق کے لئے ہے ہمارا مقصد بلوچ قو کو بلا رنگ و نسل جمع کرکے بلوچستان کی حق حاکمیت لیکر یہاں کے وسائل کو بلو چستان کے سر زمین کی ترقی یہاں کے لوگوں کی معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے صرف کرنا ہے ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) علماء ونگ کی جانب سے ہالینڈ کے گستاخ رسول کے خلاف بی این پی کے دفتر سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ مائیک پومپیوکا دورہ شمالی کوریا منسوخ کروادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جلال آباد: افغانستان میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے نزدیک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: موجودہ قومی اسمبلی میں 24 ارکان کی تعلیم صرف میٹرک پاس ہیں۔