پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
وہ اسٹارز جنہوں نے ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :