وہ اسٹارز جنہوں نے ووٹ دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کردیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔



عوام سے 15کروڑ روپے کا فراڈ ، برادرز انٹر نیشنل کا مفرورمالک گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوام سے 155 ملین روپے کا فراڈ ، نیب بلوچستان کی انٹیلی جنس ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے برادرز انٹر نیشنل فرم کے مفرور مالک جاوید اکرم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔



موروثی سیاست نے گوادر کا دیوالیہ نکال دیا ہے، اشرف حسین

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  ہمارا مقابلہ جبر کی قوتوں سے ہے ۔ فرزند گوادر کا چولہ پہنے والے کے دن گھنے جا چکے ہیں ۔ موروثی سیاست نے گوادر کا دیو الیہ نکال دیا ہے ۔ نیشنل پارٹی ساحل اور وسائل کے تحفظ کا حقیقی ضامن ہے ۔ باپ کی تشکیل میں ایک قو م پرست سیاسی جماعت کا ہاتھ ہے ۔