قومی ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں2سو آپریشن میں ڈھائی ہزار افراد گرفتار جبکہ40اہم دہشتگردمارے گئے ،سیکرٹری داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی ایکشن پلان کے تحت اب تک دو سوزائد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ڈھائی ہزار افراد گرفتار جبکہ چالیس اہم دہشت گرد مارے گئے



محکمہ تعلیم میں معیاری اور میرٹ کو بحال رکھنے کیلئے اساتذہ میں چھانٹی کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ایجوکیشن میں معیار اور میرٹ کو برقرار رکھنے کے لئے ٹیچنگ اسٹاف میں چھانٹی کافیصلہ ،اندرونی سندھ تعلیمی بورڈز یا غیر تصدیق شدہ بورڈزکی ڈگریاں رکھنے والے اساتذہ کو فارغ کرنے پرغورشروع،



بلوچستان اسمبلی نے اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو یقینی بنانے سے متعلق قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


xکوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کی جانب سے اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے اجراء کو یقینی بنانے سے متعلق قرار داد ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔