چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کرک میں جلسے کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 کے امیدوار شاہد خٹک کو دھکیل دیا۔
عمران خان نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار کو دھکیل دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کرک میں جلسے کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 34 کے امیدوار شاہد خٹک کو دھکیل دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 25جولائی کو ووٹ کی طاقت سے میاں نواز شریف اور ان کی بیٹی کو باہر لانا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ آرمی کی تعیناتی کے لیے ضابطہ اخلاق ہے جو ویب سائٹ پر لگا ہے اور مجسٹریٹ کےاختیارات ساری فوج کو نہیں بعض فوجی افسران اور سول آرمڈ فورسز کے افسران کو دیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 130 روپے 70 پیسے ہو کر ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ موجودہ ملکی حالات کی 50 فیصد ذمہ داری عدلیہ اور باقی 50 فیصد دیگر اداروں پر عائد ہوتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں انتخابات کے نتیجے میں اگر معلق پارلیمان بنتی ہے تو یہ ملک کے لیے بڑی بدقسمتی ہو گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ڈگری بھی جعلی ہے کیونکہ آکسفرڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کی دعویدار پیپلزپارٹی نے2018 کے انتخابات میں بھی اپنی توجہ تخت سندھ بچانے پر ہی مرکوزکر لی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دمشق: شام کے جنوب مغربی صوبے درعا میں شامی افواج کی فضائی کارروائی میں 11 بچوں سمیت 26 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔