بلوچستان کی ساحلی پٹی پر پوری دنیا کی نظر ہے، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب : سالار ساحل این اے 272 لسبیلہ گوادر کے آزاد امیدوار اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحلی پٹی پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہے اور یہ کوشش کی جارہی یہاں ایک ایسا نمائندے کا انتخاب کیا جائے جواس پٹی کا سوداکرے ۔



اے این پی اور این پی میں قومی اسمبلی کی ایک صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر اتحاد قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی نے قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کے تین نشستوں پر اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا اور کہاکہ این اے 265پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نوابزادہ عمر فاروق کاسی کے حق میں دستبردار جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صالحہ کاکڑ حلقہ پی بی32پر نیشنل پارٹی کے امیدوار یاسمین لہڑی کے حق میں دستبردار ۔



گوادر کے دو ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار فراہم کیا ،حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : حلقہ پی بی 51 گوادر سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر حمل کلمتی نے کہا کہ میری نظر میں امیر وہ لوگ ہیں جو انسانیت کی خدمت کررہے ہیں۔آپ لوگوں کی انجمن کی سرپرستی میں خود کروں گا۔ کیونکہ ہم ایک ہی کاروان کے حصے ہیں۔ 



کوئٹہ ، انسانی حقوق کمیشن کا سانحہ مستونگ کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بلوچستان چیپٹر کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے سانحہ درینگڑھ مستونگ، سانحہ پشاور اور سابق سینیٹر داد خان اچکزئی پر فائرنگ کے خلاف خاموش احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔



بلاول بھٹو نواز شریف کا ساتھ دینے پر معافی مانگیں، فواد چوہدریبلاول بھٹو نواز شریف کا ساتھ دینے پر معافی مانگیں، فواد چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابات میں شفافیت پر بات کرنے سے قبل  نواز شریف کا ساتھ دینے پر قوم سے معافی مانگیں۔



عوام بی این پی عوامی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کرخ: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 38و39 سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسراراللہ زہری نے کہاکہ ووٹروں کی روایتی انداز میں جمع تفریق کرنے والوں کو نوجوانوں کی سیاسی شعور اور طاقت کا اندازہ نہیں۔ٹیکنالوجی کی ترقی کے بدولت حالیہ انتخابات میں نوجوان اہم کردار ادا کریں گے۔



علماء کرام ،سیاسی رہنماء اور سادات کرام ملکر،بلوچستان بچاؤ،پروگرام شروع کریں، مجلس عمل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور این اے 266سے متحدہ مجلس عمل کے نامزد امیدوار حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلہ کے حل کے لیے علماء کرام ، سیاسی رہنما، قبائلی عمائدین ، سادات کرام ، وکلاء اور تمام دیگر طبقوں کو اپنے اختلافات ختم کرکے ’’بلوچستان بچاؤ‘‘ کے ایک نکتہ پر متحد ہونا پڑے گا، اور اس کے لیے تمام ’’ اسٹیک ہولڈرز ‘‘کا تعاون ضروری ہے۔