پاکستان کو خطے کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لینا ہوگا، ریک ٹیلرسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے افغانستان کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جہاں اْنھوں نے ملک کے راہنماؤں نے جنوبی ایشیا کے بارے میں امریکہ کی نئی حکمتِ عملی پر گفتگو کی ہے۔



پاکستانی ٹرک افغانستان سامان ‘نہیں لے جا سکیں گے’

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں جہاں ایک طرف بہتری کے اشارے مل رہے تھے وہیں ایک خبر یہ بھی سامنے آئی ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت تجارتی سامان سے بھرے پاکستانی ٹرک اب افغانستان میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔



قائداعظم یونیورسٹی میں پھر احتجاج، 60 سے زائد طلبا گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دو ہفتے سے زیادہ عرصے بند رہنے کے بعد پیر کو کھلنے والی قائداعظم یونیورسٹی سے 60 سے زیادہ طلبا کو احتجاج کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔



فوج ہمارا ادارہ ہے تاہم اداروں کے مابین باہمی احترام ہونا چاہئے، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک فوج ہمارا ادارہ ہے اور پوری قوم سمیت ہم سب اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اداروں کے مابین باہمی احترام بھی ہونا چاہئے۔



عمران خان نااہلی کیس میں غیر مصدقہ دستاویزات سامنے آئی ہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی جانب سے غیر مصدقہ دستاویزات سامنے آئی ہیں۔



پولیس کی قربانیوں کے بدولت آج صوبے میں امن قائم ہے، آئی جی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ شہید مرتے نہیں بلکہ ہمیشہ کیلئے امر ہو جا تے ہیں وہ زندہ ہیں اور ہمارے دلوں میں رہیں گے اور شہید کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا ۔