مذہب اور قوم کے نام پر ووٹ لینے والوں نے راؤنڈ کی وفاداری میں اجتماعی مفادات کو گروی رکھ دیا ہے، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین نے پشتونوں کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ متحد ہوئے بغیر موجودہ حالات اور درپیش مسائل کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔



چینی سفیر کو لاحق ‘خطرات’ سے وزارت داخلہ کو خبردارکردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


چینی سفارت خانے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والی تنظیم مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کا ایک رکن ‘پاکستان میں داخل ہوگیا ہے’ اور چینی سفیر سن وائی ڈونگ کے لیے خطرہ ہے۔



حکمراں پھنستے ہیں تو معافیاں مانگ کر باہر چلے جاتے ہیں، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


روہڑی: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہناہے کہ حکمراں پھنستے ہیں تو معافیاں مانگ کر باہر چلے جاتے ہیں جب کہ پہلے بھی غلط پالیسیوں کے باعث ملک دو لخت ہوا اور آج بھی نیا پاکستان اور تبدیلی کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔



شہید جمعہ لانگو کے قومی جہد میں کردار اہم رہا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی کے مرکزی رہنماء شہید میر جمعہ خان لانگو کی برسی کے موقع پر ان کی بلوچ عوام اور بلوچستان کی قومی جدوجہد میں کردار اور قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شہید رہنماء نے میر عبدالخالق لانگو کی تربیت میں سیاسی پرورش حاصل کی اور انکی سیاسی سنجیدگی ،بردباری او رنظریاتی کمنٹمنٹ پارٹی کا قومی اثاثہ ہیں ۔



گوادر، واجبات کی عدم ادائیگی پر واٹرٹینکرز مالکان نے پانی کی سپلائی روک دی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر کو پانی فراہمی میں خلل، واجبات کی عدم ادائیگی پر درجنوں واٹر ٹینکرز مالکان نے اپنی واٹر ٹینکرز کھڑے کرکے سپلائی روک دی۔واجبات کی عدم ادائیگیوں کی وجہ سے ہم ڈیزل پمپس کے مقروض ہو چکے ہیں ۔