جعفرآباد : جعفرآباد میں پینے کے پانی سمیت زرعی پانی کی قلت کے خلاف آباد کاروں کا ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پر مظاہرہ گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں شہریوں نے محکمہ ائیریگیشن محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف شدید نعرے بازی کی شہریوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ۔
ڈیر ہ اللہ یار پانی کی عدم فراہمی پر شہری سڑکو ں پر نکل آئے قومی شاہراہ بلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :