میکسیکو سٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں آتشبازی کا سامان بنانے والی دکان میں دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 49 زخمی ہوگئے۔
میکسیکومیں آتشبازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 24 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسیکو سٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں آتشبازی کا سامان بنانے والی دکان میں دھماکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 49 زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں بم دھماکوں اوردہشتگردی کے الزام میں گرفتار کئے گئے بچوں کے 16رکنی گروہ کو عدالت نے بری کردیا۔ ان بچوں کو 2013ء اور2014میں 18بم دھماکے کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے دور حکومت میں جاری ہونے والے فنڈز سے انتخابی مہم چلانے والے ٹھیکیداروں کا سیاسی ایجنڈا مسائل کا حل نہیں وسائل کی لوٹ مار ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومتحدہ مجلس عمل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی بی 32 کے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 25 جولائی کو میں ملک بھر میں متحدہ مجلس عمل بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر حکومت بنائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ڈائریکٹر جنرل پی ڈبلیو ڈی اسلام آباد کی جانب سے پاک پی ڈبلیو ڈی گوادر ڈویژن کے مالی وانتظامی اختیار کوئٹہ سے کراچی منتقل کرنے کے احکامات کو مسترد کیا گیا ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر ترین رہنما اور سابق سینٹر بیرسٹرظفرعلی شاہ نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور 2018 پیش کرتے ہوئے لاکھوں افراد کو روز گار فراہم کرنے اور بھاشا ڈیم کی تعمیرکو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک بحریہ کا ترکی سے چار مِلجَم کلاس بحری جہازوں کی تیاری کا معاہدہ طے پاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے شام 7 بجے سے پہلے انتخابی نتائج کے اعلان پر پابندی عائد کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔