لاہور: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی، مہنگائی کا طوفان
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ظفر علی شاہ نے تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے تعاون پر اتفاق ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو یارک: پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیرکے بھارت کا اٹوٹ انگ ہونے کا دعوی مسترد کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے صوبہ لوگر میں امریکی فوجی قافلے پر کار بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیب بلوچستان نے دو الگ کیسز کے ملزمان، اسٹنٹ فوڈ انچارج پی آر سی مسلم باغ ہمایوں خان اور محمد شبیر کو کوئٹہ اور خیبرپختونخواہ سے گرفتار کر لیاہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
نوشکی : ایف سی نے افغانستان سے اسلحہ و منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی فائرنگ کے تبادلہ کے بعد بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود ،ہزاروں کلومنشیات ،ایرانی فورسزکی وردیاں دوعدد گاڑیاں قبضے میں لیکرپانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار واقعے میں ایک ایف سی اہلکار بھی زخمی ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
دالبندین: الفتح پینل کے سربراہ حلقہ این اے 268 چاغی خاران نوشکی سے آزاد امیدوار سردار فتح محمد محمد حسنی اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار میر محمد عارف محمد حسنی نے دالبندین بازار میں اپنے مشترکہ انتخابی دفتر کا افتتاح کیا اس موقع پر بڑی تعداد میں سیاسی اور قبائلی معتبرین بھی موجود تھے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکریٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے پولیس، لیویز ، پاک آرمی اور دوسرے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے درمیان مربوط روابط اور ہم آہنگی ضروری ہے تاکہ الیکشن کا عمل متاثر نہ ہو۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 سے دستبردار ہوگئی ہیں۔