ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
شاہ محمود قریشی کے بھائی نے (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بھائی مرید حسین قریشی نے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پشاور ریپڈ بس منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ تاخیر کے باعث لاگت میں 15 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی پوسٹرز میں چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر شائع کرنے پر پی ٹی آئی امیدوار سے جواب طلب کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: گزشتہ 5 برس کے دوران ملک بھرمیں غیرمسلم ووٹرزکی تعداد میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو پارٹی امیدواروں سے آزاد الیکشن نہ لڑنے کا حلف نامہ لینے پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکا کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی ریاست ایڈاہو میں سالگرہ کی تقریب میں چاقو بردار کے حملے میں غیر ملکیوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے کارکن ٹکٹ کی تقسیم کے معاملے پر مسجد کے اندر لڑپڑے۔ جے یوآئی کے ذرائع کے مطابق ٹکٹس کی تقسیم کے موقع پر پیدا ہونیوالے اختلافات ختم کرانے کیلئے جمعیت علماء اسلام کوئٹہ کے امیر سابق سینیٹر حافظ حمداللہ نے پارٹی کا ضلعی اجلاس بلایا جس میں تمام یونٹس کے عہدیداروں نے شرکت کی۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہاکہ 2018کے انتخابات میں میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ہے عمران خان کے آنے سے اب میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری باریاں بھی تبدیل نہیں کر سکیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وصوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 32سے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہمیں 2013ء کا الیکشن نہیں چاہئے اگر خدانخواستہ 2013کے انتخابات کی طرح 2018ء کے انتخابات کا ڈھونگ رچاگیا تو سیاسی جماعتیں اسے تسلیم نہیں کریں گی ۔