علم و ہنر کے دور میں کامیابی کے لیے طلباء محنت اور جستجو کا دامن تھامے رکھیں، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  گورنمنٹ سید ظہور شاہ ہاشمی ڈگری کالج گوادر میں نئے داخل ہونے والے فرسٹ ایئر کے طلباء کے اعزاز میں ایک پروقار ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔



بلوچستان ،امپورٹ ایکسپورٹ کے مسائل ،عدالت کا حکام کو ہدایات جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلو چستان ہا ئی کورٹ کے جسٹس عبدللہ بلو چ اور جسٹس اقبا ل احمد کا سی پر مشتمل بنچ نے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو حکم دیا ہے کہ وہ بلو چستان کے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو درپیش با قی ما ندہ مسائل کے حل کے لئے چیئر مین فیڈرل بورڈ آ ف ریوینو ،آ ئی جی ایف سی کے نما ئندوں ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلو چستان اور کسٹمز کے بلو چستان میں تعینات تمام متعلقہ آ فیسران کا اجلاس منعقد کر کے اس کے منٹس اگلی سما عت پر بنچ کے روبرو پیش کریں۔



صوبے کی زرخیز زمین پر جدید کاشتکاری کی تکنیک اپنانے سے انقلاب برپا کر سکتے ہیں ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلا شبہ بلوچستان اپنے دو سیکٹرز تجارت اور زراعت کے ذریعے اقتصادی طور پر بہت جلد ابھر سکتا ہے



دُکی: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے دو کان کُن جاں بحق، ایک کو زندہ نکال لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع دکی کے دمڑ کول مائنز ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے تین کان کُن پھنس گئے، پھنسے ہوئے کان کنوں میں سے دو کی لاشیں اور ایک کو زندہ نکال لیا گیا۔



عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی پاکستانی عدالتوں کا معاملہ ہے، امریکا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے خلاف قانونی کارروائی کو پاکستانی عدالتوں کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکا کا کردار نہیں۔



ہمیں جنگ کیلئے مجبور نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا طلبہ یونیز بحال کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونیز بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصلہ کن جنگ کا وقت قریب ہے، ہمیں جنگ کے لئے مجبور نہ کیا جائے، فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں اور واپس نہیں آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لیں۔