جڑانوالہ: ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹیاں بنانے سے لوگ ایم این اے یا ایم پی اے نہیں بنتے، عمران خان! وزیر اعظم ووٹوں سے بنتا ہے لوٹوں سے نہیں۔
عمران خان! وزیر اعظم ووٹوں سے بنتا ہے لوٹوں سے نہیں، طلال چوہدری
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :