کراچی: پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ سے تعلق کے الزام میں جامعہ کراچی کے استاد اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔
انصارالشریعہ سے تعلق کے الزام میں جامعہ کراچی کے لیکچرار اوران کا بیٹا گرفتار
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تنظیم انصار الشریعہ سے تعلق کے الزام میں جامعہ کراچی کے استاد اور ان کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر ریلوے سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم کسی ملک میں مداخلت نہیں چاہتے اور نہ اس بات کی اجازت دے سکتے ہیں کہ پاکستان کی جغرافیائی حدود میں مداخلت کی جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نادرا حکام این اے 120 میں شفاف ضمنی انتخاب کے راستے میں رکاوٹ بن کر ادارے کی ساکھ کو مجروح نہ کرے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیردفاع احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک دہائی سے دہشت گردی سے جنگ میں مصروف ہے اوردشمنوں کو باور کرانا ہے کہ قوم دندان شکن جواب دینے کے لئے متحد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: قطر پر سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک کی پابندیوں کے نتیجے میں پاکستانیوں کی چاندی ہوگئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے شریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے اور ای سی ایل پر نام ڈالنے کی سفارش مسترد کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر ہم 2013 میں حکومت میں آتے تو وفاق میں بھی خیبر پختونخوا والا حال ہوتا کیوں کہ یہاں پرویز خٹک کے علاوہ تمام افراد نئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں جو پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چترال میں پاک افغان سرحد کے قریب دریا پر قائم پل کو نامعلوم افراد نے دھماکے سے اڑا دیا۔