خضدار پولیس نے مقابلے کے بعد مغوی کو بازیاب کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  خضدار پولیس کا مبینہ اغواء کاروں کے خلاف کاروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد مغوی بازیاب ،ڈی ایس پی خضدار عبدالستار مینگل کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار میں عنایت اللہ نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ۔



ڈیرہ اللہ یار، پی پی کے جیالوں کا چنگیز جمالی کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


یرہ اللہ یار : پارٹی کار کنو ں کو نظر انداز کر نے پر جیا لوں کا میر چنگیز جما لی کیخلا ف احتجا جی مظا ہرہ گو چنگیز گو کے نعرے اس مو قع پر پیپلز پارٹی نصیر آباد ڈویژن کے سیکر ٹر ی اطلات خا لد حسین دھر پا لی ۔



بلوچستان میں 25جولائی کو عام انتخابات ناممکن ہیں ، جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صوبائی صدر وصوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات نا ممکن ہے کیونکہ حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہے ۔