گڈانی ، شپ بریکنگ یارڈ میں مزید تین ناکارہ بحری جہاز اسکریپ بننے کیلئے لنگر انداز

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی : گڈانی ، شپ بریکنگ یارڈ میں مزید تین ناکارہ بحری جہاز اسکریپ بننے کیلئے لنگر انداز ہوگئے ہیںBosnaنامی پہلا بحری جہاز پلاٹ نمبر 125 پر دوسرا بحری جہاز پلاٹ نمبر 15پر اور تیسرا بحری جہاز شپ بریکنگ یارڈ کے پلاٹ نمبر 47پر لنگر انداز ہوگیا ہے ۔



اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن دیکھنے کا خواہش مند ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن دیکھنے کا خواہش مند ہوں جب کہ دونوں ممالک کے درمیان تنازع کو حل کرنے اور خطے میں امن و استحکام لانے کا نادرموقع ہے۔



عالی بگٹی سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈیرہ بگٹی میں ریلی نکالی گئی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی: سوئی میں بگٹی قبائل کے زیر اہتمام بگٹی قبائل کے سربراہ نواب میر عالی بگٹی سے اظہار یکجہتی کے لئے بہت بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں عوام کی کثیر تعداد شریک ھوئی۔ریلی کے شرکاء بگٹی کالونی سے سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر تحصیل بازار پہنچے۔



پنجگور میں مواصلاتی نظام درھم برھم

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : پنجگور میں ٹیلفونک نظام درھم برھم ماہانہ کروڑوں روپے کمانے والی موبائل کمپنیاں عوام کو معیاری سروس فراہم کرنے میں نا کام انٹرنیٹ کی سہولت برائے نام ڈی ایس ایل ای وی او وقت برباد کرنے کا زریعہ بن گئے ۔



ہمسایوں کی طرح اپنی سلامتی کیلئے مغربی طاقتوں پر انحصار نہیں کرتے،ایرانی صدر

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایرانی عوام نے دنیاکے ساتھ روابط رکھنے اورشدت پسندی کو مستردکرنے کی راہ کا انتخاب کیا ہے ،یہ بات صدرحسن روحانی نے گزشتہ روزانتخابات میں زبردست کامیابی کے بعدکہی ہے ۔



ایران دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے، سعودی فرماں روا شاہ سلمان

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ ایران دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے اور وہ دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے جب کہ ایران نے ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھا۔