صوبائی حکومت اقلیتوں کے مال و جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ :  نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر و سینیٹر میر اسرار اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں اقلیتی برادری اس وقت عدم تحفظ کا شکار ہے بلوچستان کی روایات اور اسلامی اصولوں کے مطابق اقلیتوں کا تحفظ ہر فرد پر لازم ہے صوبائی حکومت اقلیتوں کے مال و جان کی حفاظت کو یقینی بنائیں تاکہ اقلیتی برادری میں پائی جانے والی احساس محرومی اور بے چینی کا خاتمہ ہو سکے ۔



شہیداء زہری کی قربانی رنگ لائے گی ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے شہدائے زہری کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ زہری کے صاحبزادے سمیت تمام شہداکو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے ۔



شازیہ زیادتی کیخلاف نصیر آباد میں احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: نصیرآباد میں پولیس کے سب انسپکٹر غلام سرور کی جانب سے ذیادتی کا نشانہ بننے والی شازیہ بی بی کو انصاف دینے کیلئے نصیرآباد کی مشترکہ سیاسی جماعتوں سول سوسائٹی شہریوں نے ایک بڑی ریلی نکالی اور صدر پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا ۔