مردان: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی۔
فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی، عمران خان
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مردان: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوج نہ ہوتی تو پاکستان میں بھی دیگر مسلم ممالک کی طرح تباہی مچی ہوتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگورمیں نامعلوم افراد 15سالہ لڑکے پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگئے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سنیٹرمولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کو قر آن ھدیث کی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے ملک میں پے درپے آنے والے مشکلات کی بنیادی وجہ بھی اسلامی نظام سے انحراف ہے با اختیار و برسر اقتدار طبقہ نے ہمیشہ اسلامی جماعتوں کو اقتدار اعلیٰ سے روکنے کی کوشش کی نتیجہ جن کو ایندھن فراہم کیا گیا آج وہی پاکستان کے مخالفین کا کندہا بند رہے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال ہوں گے،یہ پہلا موقع ہے کہ ملکی تاریخ میں کسی بھی الیکشن میں واٹر مارک والے خصوصی بیلٹ پیپر استعمال کیے جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپٹ قیادت نے اداروں کو تباہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شامی حکومت نے اپنے عوام پر دوبارہ کیمیائی حملہ کیا تو جواب میں امریکا پھر سے شام کو نشانہ بنائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنوں: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار اور نصیر آباد میں لاکھوں ایکڑ زرعی زمین بنجر اور غیر آباد ہوجائیں گے ٹیل کے کاشتکاروں کو جان بوجھ کر پانی کی فراہمی روک دی گئی جس سے لاکھوں ایکڑ زرعی زمین تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی،اگر فوری طور پر کاشتکاروں کو پانی فراہم نہیں کیا گیا تو وزیر اعلیٰ اور گور نر ہاؤس کے سامنے ہزاروں کاشتکار دھرنا دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے کاپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی آف بلوچستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہیں ۔