گوادر پورٹ پر مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو نے گوادر پورٹ پر 2 ارب 82کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے مختلف پروجیکٹس کا سنگ بنیاد رکھ دیا ۔پروجیکٹس میں گراب کمر شل کمپلیکس ،زربار بزنس کمپلیکس، جی پی اے سی مین کلب ۔



اے این پی بلوچستان کا اجلاس،پاک افغان سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی مشاورتی اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی منعقد ہوا جس میں صوبائی ، پارلیمانی، مرکزی ، ضلعی رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں پاک افغان ارڈر پر نا خوشگوار واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے تناؤ کو کم کرنے



سی پیک کی کامیابی منصوبے کی مضبوطی سیکورٹی پر منحصرہے ،چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ : چین کے ایک اعلیٰ سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے اقتصادی خوشحالی کے لیے اقتصادی راہداری یا سلک روڑ کے پرعزم اقدام کا انحصار اس منصوبے میں شامل ممالک کی جانب سے مضبوط سکیورٹی کو یقینی بنانے پر ہے۔



پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک افغان ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے اور پاکستان کے ڈی جی ایم او میجر جنرل ساحرشمشاد مرزا نے سیکیورٹی فورسز اور پاکستانی دیہاتوں پر فائرنگ کی مذمت کی ہے۔