میٹروپولیٹن میئر کی غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میٹر و پولٹین کارپوریشن میں بلدیاتی اداروں کے بعد اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کے بعد میئر کوئٹہ نے اختیارات کو استعمال کر تے ہوئے میٹر و پولٹین میں عارضی بنیادوں پر 6 لیگل کنسلٹنٹ تعینات کر کے سالانہ لاکھوں روپے تنخواہوں کی مد میں ادا کی جا رہی ہیں۔



اٹالین نیول چیف کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: اٹالین نیوی کے سربراہ ایڈمرل والٹرگیراڈلی نے نیول ہیڈ کوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ۔



شاہد مسعود کے لیے معافی کا وقت گزرچکا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے نجی نیوز چینل کے اینکر کی جانب سے زینب کیس میں کئے گئے دعوؤں سے متعلق از خود نوٹس کی سامعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ شاہد مسعود کے لیے معافی کا وقت بھی گزرچکا ہے۔



پیپلز پارٹی نے پارلیمنٹ کی آزادی پر سمجھوتہ کر لیا، فرحت اللہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ  ان کی اپنی جماعت نے پارلیمنٹ کی آزادی پر سمجھوتہ کر لیا ہے اور  خدشہ ہے کہ کہیں 2018 عدلیہ پر ریفرنڈم ثابت نہ ہو۔