بین الاقوامی حالات بہتر نہیں چوتھی جنگ شروع ہو چکی ہے، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ مولانا محمدخان شیرانی نے کہاہے کہ بین الاقوامی حالات بہتر نہیں ہے چوتھی عالمی جنگ شروع ہوچکی ہے امریکہ دنیا میں نئے نقشے بنانے کی تیاری کررہا ہے پاکستان اور سعودی عرب کو امریکہ غیر فطری ریاست تصور کرتا ہے،



تیرہ اضلاع میں مردم وخانہ شماری کے پہلے مرحلے کاکام سو فیصد مکمل کرلیا ہے، کمشنر شماریات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر مردم شماری بلوچستان پسند خان بلیدی نے کہا ہے کہ صوبے کے پندرہ میں سے تیرہ اضلاع میں مردم وخانہ شماری کے پہلے مرحلے کاکام سو فیصد مکمل کرلیا ہے کیچ اور آواران میں سیکورٹی مسائل کی وجہ سے کچھ کام باقی ہے جو جلد مکمل کرلیں گے۔



سرفراز بگٹی کی فورسز کی جانب سے تلاشی باعث حیرت ہے ، سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ جس تقریب میں میں گیا تھا وہاں میرے ساتھ میرے پرائیویٹ گارڈز بھی تھے خدانخواستہ اس تقریب میں کچھ ہو تا تو مجھ پر الزام لگتا پاکستانی شہری ہونے کے نا طے مجھے فخر ہے



ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پر 9800 کلو وزنی بم کا استعمال، ’درجنوں جنگجو ہلاک‘

| وقتِ اشاعت :  


افعانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ننگرہار میں اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے ٹھکانے پر 9800 کلوگرام وزنی بم کے حملے میں کم از کم 36 جنگجو ہلاک ہوئے ہیں۔